روایتی معاشرہ
معنی
١ - قدیم رہن سہن، فرسودہ معاشرہ جو پرانے زمانے سے چلا آ رہا ہو۔ "ہمارے دور میں جب روایتی معاشرے جو کبھی مابعدالطبیعیات پر قائم تھے ختم ہو گئے۔" ( ١٩٨٣ء، نئی تنقید، ٤١ )
اشتقاق
عربی زبان سے ماخوذ اسم 'روایتی' کے ساتھ عربی اسم معاشرہ لگانے سے مرکب 'روایتی معاشرہ' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٣ء کو "نئی تنقید" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں